Gallery

مساجد کی رجسٹریشن کی مہم
امید پورٹل پر اوقافی جائیدوں اور عبادت گاہوں مساجد مدارس درگاہوں اور قبرستانوں کے رجسٹریش کی اندراج مہم کے موقع پر دار العلوم سونوری تعلقہ مرتضی پور ضلع آکولہ میں ایک عظیم الشان پروگرام بصدارت حضرت مولانا حافظ محمد ندیم صدیقی صاحب ( صدر جمعیۃ علماء مہاراشٹر ) منعقد ہوا، جس میں چیرمین اسٹیٹ وقف بورڈ سمیر غلام نبی قاضی صاحب سمیت تمام اضلاع کے وقف سی او اور آفیسران موجود تھے ۔
✖