جمعیۃ علماء ہند (قائم کردہ: نومبر 1919) ملک کی سب سے قدیم اور عظیم ملی تنظیم ہے، جس نے جنگِ آزادی میں قائدانہ کردار ادا کرنے کے بعد ہمیشہ مسلمانوں کی بقا، تحفظ اور باوقار زندگی کے لیے جدوجہد کی ہے۔ صوبہ مہاراشٹر میں یہ کارواں حضرت مولانا حافظ محمد ندیم صدیقی صاحب (صدر جمعیۃ علماء مہاراشٹر) کی سرپرستی میں نہایت سرگرمی سے خدمات انجام دے رہا ہے۔ جمعیۃ علماء مہاراشٹر فرقہ وارانہ فسادات اور سیلاب و زلزلے جیسی قدرتی آفات کے متاثرین کی بلا تفریقِ مذہب امداد و بازآباد کاری، مدارس و مساجد کا تحفظ، جیلوں میں بند بے قصور مسلم نوجوانوں کی قانونی پیروی، غریب و یتیم طلبہ کے لیے تعلیمی وظائف (اسکالرشپ) کی فراہمی، اور معاشرے میں امن و اخوت اور اصلاحِ اعمال کے لیے شب و روز کوشاں ہے۔
طلباء کو اسکالرشپ
امداد و ریلیف
بے قصور قیدیوں کی رہائی
جمعیتی احباب و اراکین
جمعیتہ علماء ضلع اورنگ آباد کا مجلس منتظمہ اجلاس کامیابی سے
مزید پڑھیںجمعیۃ علماء مہاراشٹر کے صدر مولانا حافظ محمد ندیم صدیقی صاحب
مزید پڑھیںجمعیتہ علماء ضلع اورنگ آباد کا مجلس منتظمہ اجلاس کامیابی سے
مزید پڑھیںجمعیۃ علماء مہاراشٹر کے صدر مولانا حافظ محمد ندیم صدیقی صاحب
مزید پڑھیں
جمعیۃ علماء ہند (قائم کردہ: 1919) ملک کی سب سے قدیم اور عظیم ملی تنظیم ہے، جو جنگِ آزادی سے لے کر آج تک مسلمانوں کے تحفظ اور باوقار زندگی کے لیے کوشاں ہے۔ صوبہ مہاراشٹر میں صدر محترم حضرت مولانا حافظ محمد ندیم صدیقی صاحب کی سرپرستی میں یہ کارواں آفات کے متاثرین کی بلا تفریقِ مذہب امداد، بے قصور قیدیوں کی قانونی پیروی، اور غریب طلبہ کو تعلیمی وظائف (اسکالرشپ) فراہم کرنے جیسی عظیم خدمات نہایت سرگرمی سے انجام دے رہا ہے۔
© Copyright Jamiat Ulama-i-Hind Maharashtra. All Rights Reserved.
Jamiat Ulama-i-Hind (established in 1919) is one of India’s oldest and most respected organizations, dedicated to the protection, welfare, and dignity of Muslims since the country’s freedom movement. In Maharashtra, under the leadership of Hazrat Maulana Hafiz Mohammad Nadeem Siddiqui Sahib, the organization actively serves society through disaster relief and rehabilitation, legal assistance for innocent prisoners, and educational scholarships for underprivileged students, regardless of religion or community.
© Copyright Jamiat Ulama-i-Hind Maharashtra. All Rights Reserved.