امارتِ شرعیہ جمعیۃ علماء مہاراشٹر کا اہم اجلاس

حاجی صابو صدیق مسافر خانہ کرافورڈ مارکیٹ ممبئی میں امارتِ شرعیہ جمعیۃ علماء مہاراشٹر کا اہم اجلاس مفتی عزیز الرحمن فتحپوری امیرِ شریعتِ مہاراشٹر منتخب، مفتی روشن شاہ قاسمی اور مولانا حلیم اللہ قاسمی نائب امیرِ شریعت مقرر ممبئی

Read More