تصاویر

نمائندہ وفد کی ضلع ایس پی سے ملاقات
آکولہ میں فرقہ وارانہ فساد کے موقع پر حالات کو پر امن بنانے اورخاطیوں کے خلاف سخت کاروائی کے لئے جمعیۃ علماء مہاراشٹر کے صدر مولانا حافظ محمد ندیم صدیقی صاحب صدر جمعیۃ علماء مہاراشٹر کی قیادت میں ایک نمائندہ وفد کی ضلع ایس پی سے ملاقات ۔