تصاویر

رکن اسمبلی بابا صاحب موہن راو سے ملاقات
خیر سگالی دورہ جمعیۃ علماء ہند کے مہاراشٹر ریاستی صدر محترم مولانا ندیم جی صدیقی صاحب نے چکور کا خیر سگالی دورہ کیا۔اس موقع پر مولانا ندیم جی صدیقی صاحب کو شال اور چادر چڑھا کر مبارکباد پیش کی گئی۔ سماجی، تعلیمی اور مختلف مسائل اور 26 ستمبر کو چکور میں منعقد ہونے والے سیرت النبی جلسہ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔تقریب میں موجود معززین کے ساتھ ساتھ ضلع لاتور اور چکور شہر کے جمعیۃ علماء ہند کے عہدیداران، کارکنان اور علاقہ کے معززین موجود تھے۔
✖