جمعیۃ علماءکے زیرِ اہتمام دیول گھاٹ ضلع بلڈانہ میں ضلعی تربیتی ورکشاپ و سیرت النبی ﷺ کا عظیم الشان اجلاس مکا تبِ دینیہ کے استحکام، معلمین کی تربیت اور نسلِ نو کی دینی و اخلاقی تربیت پرمولانا ندیم صدیقی ،مفتی عفان منصورپوری ،مفتی روشن قاسمی کا خطاب
بلڈانہ:، 16 ستمبر 2026( پریس ریلیز ) دینی تعلیمی بورڈ جمعیۃ علماء مہاراشٹر کے زیرِ اہتمام جامعہ اسلامیہ حضرت ابوبکر صدیقؓ، اجنٹا روڈ، دیول گھاٹ، ضلع بلڈانہ میں ضلعی تربیتی ورکشاپ و سیرت النبی ﷺ کا ایک عظیم الشان
Read More